پونچھ ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مقبوضہ پاک کشمیر اور جموں کشمیر کے چھگندا باغ سرحد پر تقریباً ایک کروڑ لاگتی اشیاء کی تجارت ہوئی ہے۔ اس سرحد سے زائد از 25 ٹرکس گذرے ہیں۔ ان ٹرکوں میں 75,81,250 موز اور ادرک منتقل کی گئی۔ پاک مقبوضہ کشمیر سے 6 ٹرکس میں سیب، جڑی بوٹی اور دیگر اشیاء لائی گئی۔