ریاض۔خبروں کے مطابق اگلے ہفتے کنگ سلمان اپنی سبکدوشی کا اعلان کرتے ہوئے 32سال کے ولیعہد محمد بن سلمان کو مملکت کا سربراہ مقرر کرسکتے ہیں۔
دیلی میل کی خبر کے مطابق شاہی ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق81سالہ کنگ مملکت کے نگران کار کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے وہیں پر سرکاری صدارت شہزادی محمد کے حوالے کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ کچھ بھی ڈرامائی اعلان متوقع ہے‘ کنگ سلمان اگلے ہفتے ایم بی ایس کو سعودی عرب کا سربراہ کے طور پر مقرر کرسکتے ہیں۔
کنگ سلمان انگلینڈ کے رانی کی طرح کردار ادا کریں گے ۔ اور خادمین الحرمین شریف کا اعزا ز وہ اپنے پاس ہی رکھیں گے‘‘۔
ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ایک مرتبہ پرنس محمد نے ایران کی جانب جو کہ تیل کا قدیم روایتی مخالف ہے’’ ایم بی ایماء ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کے لئے راضامندی ظاہرکردیں گے‘‘۔
یہاں یہ بات بھی مانی جارہی ہے کہ چالیس سعودی پرنسوں کی گرفتاری اس عمل کی پہل ہے۔