حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ریاست تلنگانہ و آندھرا پردیش سے علی الترتیب دس اور آٹھ خادم الحجاج کا 30 مارچ کو 3-30 بجے دن دفتر ریاستی حج کمیٹی نامپلی میں انتخاب عمل میں آئے گا ۔ اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ اس سال ہر دو سو حجاج کرام کے لیے ایک خادم الحجاج کو روانہ کیا جارہا ہے ۔۔