ممبئی۔ 12 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) نوی ممبئی کی رہنے والی ایک خاتون نے بامبے ہائیکورٹ میں درخواست پیش کی ہے کہ اسے اپنے 63 سالہ بیمار شوہر کا سرپرست تسلیم کیا جائے اور اس کے بینک کھاتوں تک اسے رسائی کی اجازت دی جائے۔