حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( آئی این این ) : حکومت تلنگانہ نے امریکی کمپنیوں سے یادداشت مفاہمت پر دستخط کی ۔
Inythm Inc ( پٹسبرگ ) کے چیرمین وی پیننتی کے ساتھ یادداشت مفاہمت کا تبادلہ کیا ۔ وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ اور آئی ٹی سکریٹری جیش رنجن نے بتایا کہ تلنگانہ میں زیادہ سے زیادہ روزگار پیدا کرنے کیلئے آئی ٹی کمپنیوں کو ایک نئی سطح پر ترقی دی جارہی ہے ۔۔