حیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے یو پی ایس سی کے سیول سروسیس امتحانات کے لیے مفت تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے لہذا خواہش مند مسلم نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ کامیاب درخواستیں داخل کرسکتے ہیں اور درخواستوں سے متعلق مکمل تفصیلات حج کمیٹی کے ویب سائٹ hajcommittee.gov.in کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں اور درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 مئی مقرر کی گئی ہے ۔۔