حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : پرائیوٹ فرمس اور کمپنیوں میں بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کے مقصد سے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن 20 اور 21 اپریل کو سرور نگر انڈور اسٹیڈیم میں جی ایچ ایم سی جاب میلہ منعقد کرے گا ۔ جس میں تقریبا تیس فرمس اور کمپنیاں حصہ لیں گے ۔۔