بالی ووڈ ایکٹریس جیکولین فرنانڈیز بھی اب ایک بائیوپک کرنے جارہی ہیں جس کی شوٹنگ کا اگلے سال سے آغاز ہوگا یہ سال 2016 میں ریلیز ہوئی کنڑا فلم کراک پارٹی کا ہندی ری میک ہوگا جس میں جیکولین کے مقابل کارتک آرین ہوں گے جیکولین بائیوپک میں ڈیبوراہیر ائد کا کردار کرتی نظر آئے گی۔ یہ بائیوپک دراصل پاولا ہاکنس کی 2015 میں لکھی ناول پر مبنی ہے۔