واشنگٹن ۔ 18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جینا ہاسپل اب امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائرکٹر بن رہی ہیں اس موقع پر ٹرمپ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے جینا ہاسپل کو سی آئی اے کا نیا ڈائرکٹر بننے پر مبارکباد پیش کی۔