دیاربکر۔26جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) دو ترکی فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے جب کہ اُن کی قافلے کے قریب جنوب مشرقی ترکی کے کُرد علاقہ میں بم حملہ ہوا ۔ اس حملہ سے قبل کُردستان ورکرس پارٹی کے باغی گروپ نے دھمکی دی تھی کہ وہ صلح کے مزید پابند نہیں رہیں گے ۔