جنوبی یمن میں جھڑپیں ، 4 ہلاک

عدن۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر حامی نیم فوجی تنظیموں اور پولیس کے درمیان آج جھڑپوں میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جو مقبول عام انتفاضہ کمیٹی کے رکن تھے۔ یمن کی حکومت کو اقتدار سے معزول کرکے حوثی باغیوں نے قبضہ کرلیا ہے۔