پیانگ یانگ۔ 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اس کی فضائی حدود میں ڈرون مداخلت کر رہا ہے۔ سیول کے ‘پرون’ نامی ڈرون نے گزشتہ روز چار بار ہماری سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سمندری پانیوں پر پروازیں کیں۔