سرینگر۔26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج سکیورٹی فورسیس کے ساتھ لڑائی میں نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع کوکرناگ میں 4 بجے صبح یہ انکاؤنٹر شروع ہوا۔ مہلوک عسکریت پسند کی شناخت کی جانی ہے۔