میامی 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) میامی فورلاڈر ڈیل اور ہوسٹن کے اسکولس کو آج دھمکیاں روانہ کی گئیں۔ ان شہروں کے اسکولس کے عہدیداروں کو اسی قسم کی دھمکیاں وصول ہوئیں جیسے کہ لاس اینجلس اور نیویارک کے اسکولس کو جاریہ ہفتہ کے اوائل میں وصول ہوئی تھیں۔