ایک روز قبل اردن کے ایک انجینئر کی روضہ اقدس کے اندر موت واقعہ ہوگئی ۔ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ میں انہیں موت کا فرمان ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔گنبد خصریٰ کے اطراف واکناف میں مسجد نبوی کی توسیع کا کام کیاجارہا ہے۔
عازمین روضہ اقداس کے پاس کھڑے ہوکر اس یقین کے ساتھ دعائیں مانگتے ہیں ان کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی۔
مسجد نبوی میں واقعہ روضہ اقداس کو جنت کا حصہ قراردیاگیا ہے۔
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے رسول مقبول ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ’’میرے گھر اور مسجد نبوی کے منبر کا درمیان کا حصہ جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے۔(صحیح بخاری1196)۔