جموں کشمیر سیلاب متاثرین کو مہندرا گروپ کا دو کروڑ روپئے کا عطیہ

حیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : مہندرا گروپ نے آج جموں کشمیر میں آئے سیلاب سے تباہی اور راحت کاری اقدامات کے لیے پرائم منسٹرس نیشنل ریلیف فنڈ میں دو کروڑ روپئے عطیہ دینے کا اعلان کیا ۔ صدر نشین مہندرا گروپ آنند مہندرا نے بتایا کہا س مشکل گھڑی میں ریاست جموں کشمیر میں سیلاب متاثرین افراد کو عطیہ مدد کی ایک کوشش ہے ۔۔