سرینگر۔ 10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) جملہ 78.6% ریاست جموں و کشمیر کے بلدی انتخابات میں ریکارڈ کی گئی جبکہ وادی کشمیر میں صرف 3.4% رائے دہی ہوئی۔ 2 لاکھ 20 رائے دہندوں نے دوسرے مرحلے کے بلدی انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ دوسرے مرحلے میں بحیثیث مجموعی 31.3% یعنی 3.47 لاکھ افراد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔