جموں۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے جنگل میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ آگ بالائی ریاسی کے پہاڑوں میں آج دوپہر بھڑکی تھی۔