جموں و کشمیر میں انتہائی چوکسی کیلئے 18 ٹیلیفون کالس

جموں ۔ /2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر عہدیدار نے آج پرزور انداز میں کہا کہ کشمیر پولیس کو یوم آزادی سے پہلے ریاست جموں و کشمیر میں نظم و ضبط بحال کرنا اور انتہائی چوکسی اختیار کرنی ہوگی ۔ آئی جی پی جموں ایس ڈی سنگھ جام وال میں ضلع کشٹوار کا دورہ کیا اور بحیثیت مجموعی نظم و ضبط کی صورتحال کا یوم آزادی سے قبل جائزہ لیا ۔ ان کے ہمراہ ایس ایس پی کشٹوار ابرار چودھری اور دیگر عہدیداروں نے جموں میں مچھیل مندر گلاب گڑھ کا دور ہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔