جموں ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے آج دو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں ضلع میں بین الاقوامی سرحد اور پونچھ میں خط قبضہ کے پار فائرنگ اور شلباری کی جس کی وجہ سے فوج کو جوابی کارروائی پر مجبور ہونا پڑا۔