جعلی نوٹوں کیساتھ ایک گرفتار

امیتھی ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص کو جعلی نوٹوں کے ساتھ جن کی مالیت 97700 روپئے تھی ، آج ایک اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس کی شناخت پینٹر وجئے بہادر ورما کی حیثیت سے کی گئی ہے۔