نئی دہلی ۔ 5 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ اور 24ہائیکورٹس کے ججس کے گرانی الاؤنس میں اضافہ کو منظوری دے دی ہے ۔ یہ تجویز مرکزی کابینہ میں عرصہ سے زیرالتواء تھی ۔ سپریم کورٹ کے جنرل سکریٹری نے تمام ہائیکورٹس کے رجسٹرارس کو مکتو ب بھی روانہ کردیا ہے ۔