ججوں کی تنخواہ میں دو گنا اضافہ

نئی دہلی ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججوں کی تنخواہ میں دو گنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے اس مسودہ قانون کی اس سلسلہ میں پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کو تسلیم کرلیا۔