حیدرآباد 17 اپریل (راست) کانفرنس ہال جامع مسجد عالیہ سانچہ توپ گن فاؤنڈری میں 18 اپریل بروز پیر بعد نماز عصر 5.15 شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست منعقد ہوگی۔ ’’اسلام اور انتہا پسندی‘‘ پر حافظ محمد رشادالدین مخاطب کریں گے۔