جئے پور ۔ /4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک راجپوت تنظیم نے آج کہا کہ اس کے ارکان سیاحت لہراکر وزیراعظم نریندر مودی کا جئے پور میں ہفتہ کے دن استقبال کریں گے ۔ ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ ان کے خلاف دائر مقدموں کی مخالفت میں ہوگا ۔ گزشتہ سال کے تشدد کے الزام میں راجستھان کے ضلع ناگور میں ان کے خلاف مقدمے دائر کئے گئے ہیں ۔