لندن ۔13ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ثانیہ مرزا نے ومبلڈن ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے روسی ٹیم کو ہرایا۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا نے 5-7، 7-6 اور 7-5 سے شکست دی۔