میرٹھ8نومبر(سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنا علاقے میں ایک تین سال کی معصوم کے منھ پر ایک نوجون نے ستلی بم پھوڑ دیا جس سے اس کی حالت سنگین ہے ۔پولیس کے مطابق ادورالا روڈ واقع ملک گاوں کے ایک نوجوان ہرپال نے پیرشام کو ایک تین سالہ بچی آیوش کے منھ پر ستلی بم پھوڑ دیا۔اس سے اس کے منھ شدید طور سے زخمی ہوگیا۔ نازک حالت میں اسے علاج کے لئے نزدیک کے نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیا۔