نیویارک۔11 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کویت اور سعودی عرب کے درمیان برسوں سے جاری تیل کی قیمتوں کی روایتی جنگ میں کویت سعودی عرب کا بڑا حریف بن گیا، ایک دوسرے پر بر تری حاصل کر نے کی دوڑ میں دونوں مما لک کوشاں رہتے ہیں تاہم 10برسوں میں کویت سعودی عرب کے مقابلے میںرعایتی قیمت میں بڑے پیمانے پر تیل فروخت کرنے میںبازی لے گیا ہے۔