ممبئی۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گجرات پولیس نے بامبے ہائیکورٹ کو بتایا کہ تیستا سیتلواد اور شوہر جاوید آنند نے مابعد گودھرا فسادات متاثرین کیلئے موصولہ 2 کروڑ روپئے عطیوں میں خردبرد کیا ہے۔