تلگودیشم کے 14 امکانی امیدوار مظفر علی خان بھی شامل

حیدرآباد 2 نومبر ( سیاست نیوز) عظیم اتحاد کی تشکیل کے بعد تلگودیشم پارٹی تلنگانہ کے 14 اسمبلی حلقوں سے مقابلہ کریگی ۔ پارٹی کے متوقع امیدواروں میں ای پیدی ریڈی ‘ آنند پرساد ‘ ایم ستیہ نارائنا ‘ وریندر گوڑ ‘ نندیشور گوڑ ‘ مظفر علی خان ‘ علی بن ابراہیم مسقطی ‘ بی ملیا انوشا رام ‘ آر چندر شیکھر ریڈی ‘ کے دیاکر ریڈی ‘ ایم وینکٹیشور راو ‘ ایس وینکٹ ویریا ‘ ناما ناگیشور راو ’ گنیش گپتا یا ایس بھوپال ریڈی شامل ہیں۔