حیدرآباد 3 جنوری (راست) تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس 4 جنوری کو 10.30 بجے دن اردو گھر مغلپورہ میں زیرصدارت جناب غلام محمد صدر اسوسی ایشن منعقد ہوگا۔ وظیفہ یابوں کے حل طلب مسائل پر گفتگو ہوگی۔