تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن میں آن لائن رجسٹریشن ، آج اہم سیشن

حیدرآباد۔/27مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن میں ون ٹائم رجسٹریشن سسٹم کے تحت آن لائن رجسٹریشن جاری ہے۔ سرکاری ملازمتوں کیلئے ضروریات کی تکمیل کا معلوماتی سیشن 28 مئی بروز جمعرات شام 8بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے۔
امیدوار اپنے آئی ڈی کے ساتھ شرکت کرسکتے ہیں۔