حیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ موسم میںآئندہ تین دن کے دوران نمایاں تبدیلی نہیں ہوگی اور گرمی کی لہر میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔