تلنگانہ میں کل مرکزی حکومت کے دفاتر بند رہیں گے

حیدرآباد ۔ 5 ڈسمبر (این ایس ایس) تلنگانہ میں واقع مرکزی حکومت کے تمام دفاتر کو بند رکھا جائیگا۔ آندھراپردیش میں کام کرنے والے تلنگانہ کے ووٹر آئی ڈی کارڈ ووٹرس کو بھی تعطیل دی جائیگی۔ 7 ڈسمبر کو اسمبلی کیلئے انتخابات کے موقع پر یہ تعطیل رہے گی۔