تلنگانہ میں مانسون کمزور

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : محکمہ موسیات کی پیش قیاسی کے مطابق تلنگانہ میں مانسون اگست کے پہلے ہفتہ تک کمزور رہے گا ۔ اس دوران ریاست کے چند مقامات آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ہلکی یا اوسط بارش بھی ہوسکتی ہے ۔۔