حیدرآباد /11 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) جنوبی ساحلی آندھراپردیش اور رائل سیما میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ شمال ساحلی آندھراپردیش اور تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا اور سردی کی لہر جاری رہے گی ۔