حیدرآباد ۔ 4 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں موسم سرماکے آغاز کے ساتھ مختلف اضلاع میں سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ دونوں شہروں میں موسم خشک رہے گا ۔