حیدرآباد 9 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ اور پڑوسی ریاست آندھراپردیش میں خشک موسم بدستور برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران یہ موسمی حالات جاری رہنے کی پیش قیاسی کی ہے۔