تلنگانہ میں جونیر سیول ججس کو ترقی ، تبادلے اور پوسٹنگس

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : رجسٹرار ، ہائی کورٹ کے بموجب سیول ججس کی پوسٹنگس ، ترقی اور تبادلوں کے احکام جاری کئے گئے جو حسب ذیل ہیں ۔ کے ہنمنت راؤ جونیر سیول جج ، مدھیرا ، کھمم ڈسٹرکٹ کو XI ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ، سکندرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ ڈی رما کانت ، جونیر سیول جج جوگی پیٹ ، میدک ڈسٹرکٹ کو IV ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ آر سری لتا ، ایڈیشنل جونیر سیول جج ، شاد نگر محبوب نگر ڈسٹرکٹ کو پرنسپال سینئیر سیول جج ، محبوب نگر مقرر کیا گیا ہے ۔ کے پٹا بھی راما راؤ ، جونیر سیول جج کو جو ایس وی پی نیشنل پولیس اکیڈیمی حیدرآباد میں بحیثیت اسسٹنٹ ڈائرکٹر ( لا ) کام کررہے ہیں ۔ V ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ( جوینائل کورٹ ) حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ اے ویرئیا ، پرنسپال جونیر سیول جج ، کوتہ گوڑم ، کھمم ڈسٹرکٹ کو XVI ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ پی نیراجا ، پرنسپال جونیر سیول جج ، سنگاریڈی میدک ڈسٹرکٹ کو IX ایڈیشنل سینئیر سیول جج ، ایل بی نگر ، رنگاریڈی ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ ایم جانسن ، پرنسپال جونیر سیول جج ، ورنگل کو IX ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ پی وجئے درگا ، جونیر سیول جج محبوب نگر کو XIII ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ کے سدرشن سینئیر سیول جج ، منچریال کو سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسیس اتھاریٹی ، کریم نگر مقرر کیا گیا ہے ۔ سی پی وندیشوری فرسٹ ایڈیشنل جج سٹی سیول کورٹ حیدرآباد کو پرنسپال سینئیر سیول جج کوتہ گوڑم ، کھمم ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ جی راجا گوپال سکنڈ ایڈیشنل جج سٹی سیول کورٹ حیدرآباد کو سینئیر سیول جج جگتیال کریم نگر ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ جی نیلیماں تھرڈ ایڈیشنل جج سٹی سیول کورٹ سکندرآباد کو سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسیس اتھاریٹی ، ورنگل مقرر کیا گیا ہے ۔ ایم وی ہری ناتھ ، VII ایڈیشنل جج ، سٹی سیول کورٹ حیدرآباد کو سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسیس اتھاریٹی ، نظام آباد مقرر کیا گیا ہے ۔ پی وسنت تھرڈ ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد کو سکنڈ ایڈیشنل سینئیر سیول جج ورنگل مقرر کیا گیا ہے ۔ جی رجنی V ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد ( جوینائل کورٹ ) کو سینئیر سیول جج ، ظہیر آباد ، میدک ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ ایس این سری دیوی ، فورتھ ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد کو سینئیر سیول جج ، جنگاؤں ، ورنگل ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ وی وی سرینواس انجنیا مورتی ، VIII ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد کو سینئیر سیول جج ، حضور آباد کریم نگر ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ بی راج شیکھر IX ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ، حیدرآباد کو پرنسپال سینئیر سیول جج ورنگل مقرر کیا گیا ہے ۔ وی آر آر ورا پرساد XI ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ سکندرآباد کو فرسٹ ایڈیشنل سینئیر سیول جج ، ورنگل مقرر کیا گیا ہے ۔ پی وی پی للیتا سیوا جیوتی ، XII ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد کو سینئیر سیول جج میدک مقرر کیا گیا ہے ۔ ایم وی بھاسکر راؤ XVI ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ حیدرآباد کو X ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ سکندرآباد مقرر کیاگیا ہے ۔ کے شیشگیری راؤ سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسیس اتھاریٹی ، محبوب نگر کو فرسٹ ایڈیشنل جج سٹی سیول کورٹ حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ پی چندر شیکھر پرساد سینئیر سیول جج میدک کو XVIII ایڈیشنل جج سٹی سیول کورٹ حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ حضیب احمد خاں ، سینئیر سیول جج ظہیر آباد کو VII ایڈیشنل سینئیر سیول جج ، ایل بی نگر ، رنگاریڈی ڈسٹرکٹ مقرر کیا گیا ہے ۔۔