حیدرآباد 6 اکٹوبر (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ تلنگانہ میں آئندہ 3 دن تک کسی نمایاں موسمی تبدیلی کا امکان نہیںہے ۔ تاہم پیش قیاسی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر اوسط یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔