تلنگانہ میں بارش کاامکان

حیدرآباد 28اگست (یواین آئی ) شمالی خلیجی بنگال سے اوڈیشہ تک ہوا کے کم دباو کے سبب تلنگانہ بھر میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسیمات نے یہ بات بتائی۔حالیہ چند دنوں میں تلنگانہ میں مانسون سرگرم ہوگیا ہے تاہم ابھی بھی تلنگانہ میں خاطر خواہ بارش نہیں ہوئی ہے ۔