حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن میں آن لائین رجسٹریشن کرائے امیدواروں کیئے انٹر / ڈگری / پروفریشنل اور پی جی امیدواروں کیلئے تلنگانہ نالج ٹسٹ برائے مسابقتی امتحانات کا کل اتوار دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر 11 بجے تا ایک بجے دن رکھا گیا ہے ۔ ساتھ میں تلنگانہ کی معلومات کا پرچہ بھی دیا جائے گا ۔ لڑکے / لڑکیاں متلاشیان روزگار شریک ہوکر پرچے حاصل کریں ۔