تلنگانہ اوپن اسکول ( ایس ایس سی / انٹر ) داخلے

حیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اوپن اسکولنگ کے ایس ایس سی ( اوپن ) اور انٹر میڈیٹ ( اوپن ) میں داخلے کے لیے فیس اورفارم کے ادخال کی آخری تاریخ 4 ستمبر ہے ۔ ایس ایس سی پرائیوٹ ختم ہونے کے بعد طلبہ کو اوپن اسکول ایس ایس سی کرنا ہے اور انٹر ایک سالہ کورس ہے ۔ معلومات کیلئے 4 ستمبر صبح 10 تا 4 بجے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔