تلنگانہ اور آندھرا میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان

حیدرآباد 31 جولائی ( سیاست نیوز ) خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کی جو صورتحال بنی ہوئی تھی وہ اب ساحل کو پار کرگئی ہے اور اس کے اثر سے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھرا پردیش اور تلنگانہ دونوں ہی ریاستوں میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ساحلی آندھرا اور تلنگانہ کے کچھ اضلاع میںآئندہ چند گھنٹوں کے دوران ایک یا دو بار شددید بارش بھی ہوسکتی ہے ۔ حیدرآباد میں بھی موسم میں گذشتہ چند دنوں سے تبدیلی دیکھی گئی ہے جہاں مسلسل بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور دن اور رات کے درجہ حرارت میں کمی درج کی گ