حیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : مارچ 2013 کو ختم ہونے والے سال کے لیے مجالس مقامی کی سرگرمیوں سے متعلق اکاونٹس اور معاملتوں پر آڈٹ تبصروں اور آبزرویشنس پر مشتمل کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا کی رپورٹ ( انگلش اور تلگو دونوں ورژنس میں ) 22 اگست کو آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی حکومتوں کو روانہ کردی گئی ہے تاکہ اسے دونوں ریاستوں کے اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جاسکے ۔۔