تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز اسوسی ایشن کا اجلاس

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : جناب شیخ حسین آرگنائزنگ سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کے بموجب اسوسی ایشن کا ایک اجلاس 5 جولائی کو صبح 11 بجے اعظم فنکشن ہال اعظم پورہ میں مقرر ہے ۔ صدارت صدر اسوسی ایشن جناب محمد جمال الدین کریں گے ۔۔