کابل۔28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 40 افراد ہلاک اور دیگر کئی ایک خودکش بم دھماکے میں زخمی ہوگئے جو آج کابل میں شیعہ طبقہ کو نشانہ بناکر کیا گیا تھا۔ ایک عہدیدار نے کہا کہ شہر کے دواخانوں میں انتشار کا عالم ہے۔ الجھن زدہ خاندان اپنے چہیتوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔