انقرہ ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی صوبائی پولیس کے ایک سربراہ کو آج شمال مشرقی صوبہ رائز (ترکی) میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ یہ صدر رجب طیب اردغان کا آبائی حلقہ انتخاب ہے۔ اٹگ وردی دواخانہ منتقلی کے دوران فوت ہوگئے۔