ترکی کی متعصبانہ جاسوسی کی تحقیقات : جرمنی

برلن۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی وکلائے استغاثہ نے آج ترکی ایجنٹس کی متعصبانہ جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کیا جو مبینہ طور پر ان افراد کے خلاف کی جائے گی جو جلاوطن مبلغ اسلام فتح اللہ گولین کے پیرو ہیں اور جرمنی میں مقیم ہیں۔