ترکی کا ۵۷؍ ممالک کو ساتھ ملاکر سب سے بڑی اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ 

استنبول : ترکی نے ۵۷ ؍ممالک کو ساتھ ملک کر دنیاکی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جس کے قیام کا مقصد جان کے امریکہ او راسرائیل کے ہوش اڑ جائیں گے۔

ترک اخبار کے انکشاف کرتے ہوئے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ ترکی نے ۵۷ ؍ ممالک کو ساتھ ملاکر دنیاکر سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس فوج کا نام ’’ اسلامی فوج ‘‘ رکھا جائے گا۔

اور فوج کی تعداد ۵۰ ؍لاکھ ہوگی ۔اخبار کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے ۵۷؍ رکن ممالک سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ ایسی بڑی اسلامت فوج بنائیں کو اسرائیل کا محاصرہ کرکے اس پر رحملہ کرے۔